QUERCETIN IN CORONA کرونا کے بارے میں مفید معلومات

QUERCETIN IN CORONA
prepared & presented by
Dr.ZiaUllah Zia (Gojra)
اللہ بھلا کرے کورنا سیمپوزئیم والے کورنا کے فوکل
پرسن میڈیسن کے کنسلٹنٹ اسسٹنٹ پروفیسر صاحب کا ۔۔۔ میں تو شرکت کرنے کے مزاج میں نہیں تھا مگر اپنے پروفیسر صاحب کے اصرار پر ہسپتال سے آدھا پونا گھنٹہ کے فاصلہ پر ) محض اس لئے جانا پڑے کہ پروفیسر صاحب نے کہا کہ یہ تقریبا آخری سیمپوزئیم صرف ان ڈاکٹرز کے لئے ہے جن نے ابھی تک شرکت نہیں کی کیونکہ یہ لازمی ہے بصورتِ دیگر انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے تادیبی کاروائ کا اندیشہ ہے علاوہ ازیں پروفیسر صاحب نے بتایا کہ یہ اس قدر معلومات افزاء لیکچر ہے کہ خود پروفیسر صاحب نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ لہذا جاتے ہی بنی۔۔۔۔ اب اس لیکچر کے چیدہ چیدہ اہم نکات سمجھیۓ:

1۔  IVERMECTIN 6 mg

اگر بخار، نزلہ ، کھانسی، سانس لینے میں دشواری، ہیٹ کی خرابی وغیرہ ہو یا آپ ایسے علاقے میں ہوں جہاں infection پھیل رہا ہے یا آپ کے گھر میں کوئی کرونا کا مشتبہ کیس ہو تو آپ  پہلے دن 2 گولیاں اور اگلے دن 2 گولیاں کھائیں۔

۔80 KG سے زائد وزن والوں کے لئے 3 گولیاں (حاملہ عورت اور 3 سال سے کم عمر کے بچے کو گولی نہ دیں)

(۔IVERMECTIN کا فائدہ صرف اولین طور پر ہی گربہ کشتن روزِ اول یعنی Nip the evil in the bud کے مصداق ہوتا ہے بعد ازاں ان کا کوئی فائدہ قطعا نہیں۔ کیونکہ IVERMECTIN کورونا کے باہر کے شیل کے پروٹینز کو پھیپڑوں اور انتتڑیوں کے ساتھ جڑنے کو روک دیتا ہے۔ابھی پروفیسر صاحب کے ساتھ میں کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی meeting میں موجود تھا۔ ان سب کے بقول میڈیا پر ابھی IVERMECTIN کو اس لئے نہیں بتایا جا رہا کہ دیگر ادویات کی طرح یہ بھی چونکہ تحقیقی اعتبار سے under trial ہے لہذا اسے عام نہیں کیا جا رہا صرف ڈاکٹرز تک محدود ہے)ـ

(جب بات اس سے آگے بڑھ جائے تو اگلا مرحلہ IL6 کے عمل کو روکنا ہے جو صرف TOCILIZUMAB سے ہی رکتا ہے۔ اگر IL 6 یعنی interleukin 6 کو بھی نہ روکا گیا تو CYTOKINE STORM شروع ہو جاتاہے پھر کچھ بھی کارگر نہیں ہوتا۔Remdesvir  جس کا بطور anti viral پرچار کیا جا رہا ہے یہ بھی آج کی کنسلٹنتس کی میٹنگ کے متفقہ بیانیہ کے مطابق اس سے قبل کے viruses میں بری طرح ناکام شدہ دوائی ہے اور کرونا میں بھی cytokine storm شروع ہونے سے پہلے محض کچھ % ہی کارگر ہے اس کے بعد نہیں )ـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2۔ دھوپ SUNLIGHT

اگر آپ کسی ایسی جگہ مثلا ہسپتال سے مریض دیکھ کر آئیں ہیں تو گاڑی میں بیٹھنے یا گھر داخلہ سے پہلے کم از کم 5 منٹ دھوپ میں کھڑے رہیں یا دھوپ میں walk کریں۔ کورونا کا نام و نشان بھی آپ کے کپڑوں اور جلد پر باقی نہیں رہے گا۔ (آج کی میٹنگ میں N 95 masks کے بارے میں بھی کنسلٹنٹس کا یہی مشورہ تھا کہ اسے دھوپ میں ڈال دیں سب کورنا ان کے اوپر سے ختم ہو جائے گا)ـ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3۔ کرونا کی اہم علامات میں سے (خاص طور پر بخار شروع ہونے کے بعد) anosmia  یعنی بُو کی حس ختم ہونا اور aguisea یعنی چکھنے کی حس ختم ہونا ابتدائی طور پر ظاہر ہوتی ہیں۔ (آج کی meeting میں اس پر بھی discussion کے بعد یہ قرار پایا کہ بخار ہو تو یہ definite ہے مگر بخار نہ ہو تو تنہا ان علامات کا کچھ اعتبار نہیں)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4- کرونا ٹیسٹ 60% کے قریب false negative آتا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ کرونا نہیں ہے ۔ اگر 3 متواتر sample منفی آئیں صرف اسی صورت میں کرونا کو منفی قرار دیا جا سکتا ہے۔ اگر ٹیسٹ منفی بھی آئے تو بھی آج کل جس کسی کو بھی نزلہ یا بخار یا کھانسی یا دست وغیرہ میں سے کوئی ایک علامت بھی ظاہر ہو اسے کرونا ہی سمجھا جائے تاوقتیکہ اس کے خلاف کچھ ثبوت ملے یعنی

until and unless proved otherwise

5۔ جب تک کرونا کپڑوں یا جلد پر  یا اشیاء پر ہے کوئی خطرہ نہیں لیکن جب یہ Mucosa یعنی بالترتیب ناک، منہ یا آنکھ کی اندرونی جھلی نما سطح تک پہنچ جائے تو پھر ہی انفیکشن شروع ہوتا ہے۔

7۔ یہ ہر کسی سے نہیں ہوتا صرف مریض کے آپ کی طرف منہ کرکے سانس لینے، چھینکنے یا باتیں کرنے سے ہوتا ہے۔ وہ عمومی ماسک N95 جو بازار میں دستیاب ہیں یا حکومت نے ڈاکٹرز کو فراہم کئے ہیں گھٹیا کوالٹی کے ہیں اور قطعا غیر مؤثر ہیں۔ اس کے لئے

eye goggles 

ہوں یاماسکsides سے مکمل air thight ہونے چاہیئں۔ ڈاکٹرز میں کرونا پھیلنے کی وجہ بھی یہی ماسک ہیں۔سب سے زیادہ خطرہ ناک سے اور سب سے کم آنکھ سے پھیلنے کا ہے۔

8۔ میرے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عرفان نے بتایا کہ HYDROXYCHLOROQUINE کا کوئی بھی مؤثر کردار نہیں (تاہم ہمارے کنسلٹنٹس کے نزدیک ڈاکٹرز کو بچاؤ کے لئے  HCQ 200 ایک گولی صبح و شام ایک یا دو ہفتہ بعد لے لینی چاہیے) 

ــــــــــــــــ

کرونا کے خلاف IMMUNITY بڑھانے کے لئےحفاظتی تدابیر:

(اس لیکچر کےعلاوہ کنسلٹنٹس کی meetng میں مزید 6 چیزیں بیان ہوئیں جو مندرجہ ذیل ہیں):

1ـ QUERCETIN: جو flavonoids کی ایک قسم ہے اورتمام flavonoids زبردست antiviral ہیں خاص طور پر QUERCETIN جو بازار میں تقریبا 8 ہزار روپے کا ہے مگر  جامنی مائل سرخ رنگ کے پھلوں ، سبزیوں اور گہرے سبز پتوں میں بکثرت موجود ہوتا  ۔ان کی تفصیلی تصویراوپر درج ہے

مگر یاد رکھیئے کہ ان میں جامنی مائل سرخ پیاز میں QUERCETIN ۔ 33 % جبکہ  سرخ سیب میں صرف 4 % ہے۔
سبز رنگ کے پتوں میں زیتون کے پتوں میں FLAVONOIDS بکثرت پائے جاتے ہیں (علاوہ ازیں احادیث میں مذکور کلونجی اور بطورِ خاص سنامکی میں یہ بکثرت موجود ہوتے ہیں۔ ہمارے بعض کنسلٹنٹس نے سنا مکی کا قہوہ بھی پینا شروع کردیا ہے مگر اس میں احتیاط درکار ہے کہ اس سے پیچش لگ سگتے ہیں جس کے لئے اس کے کچھ دیر بعد ڈیڑھ لیٹرلیموں اور نمک کا پانی احتیاطا پی لیا جائے)ـ

2۔ VITAMIN -C (مثلالیموں گرم پانی میں ڈال کر بطور چائے لے سکتے ہیں)۔

3۔ VITAMIN-D3 کا ایک انجکشن ہفتہ میں ایک مرتبہ پی لیں۔

4ـ Tab.Zinc مثلا ZINMOR ایک گولی روزانہ بطورِ خاص 45 سال سے اوپر کے افراد کے لئے۔ SURBEX -Z میں بھی کچھ Zinc ہوتا ہے۔

5۔ Tab.ASCARD یعنی ASPIRIN 75 mg ایک روزانہ خاص طور پر 40 سال سے اوپر کے تمام افراد کے لئے۔

6۔ Caps.EVION ایک کیپسول روزانہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم اپنی ایک کنسلٹنٹ کے ممنون ہیں جن نے 

ابتدائی معمولی بیماری میں مندرجہ ذیل  اقداات تجویز کئے ہیں:

1۔pulse oximeter گھر میں رکھیں اور خون میں اپنی آکسیجن کی مقدار یا دباؤ اس سے چیک کرتے رہیں اگر یہ 92% سے زائد ہو بیماری معمولی ہے بشرطیکہ Labs سے کروائے گئے D-Dimers بھی معمولی یعنی Normal ہیں.

2۔   AZITHROMYCIN 500 mg مثلا Tab.AZOMAX ایک گولی روزانہ 7 دن

3۔  Tab.IVERMCTIN 24 mg فورا لے لیں اور اس کے بد 12 ملی گرام یعنی 6 mg کی 2 گولیاں دن میں 2 مرتبہ یعنی صبح وشام 2 دن کے لئے لے لیں۔ (یہ دوا حاملہ عورت اور 3 سال سے کم عمر بچے کو نہ دیں)ـ

4۔Tab. CAC-1000 ایک گولی صبح و شام

5۔ Tab. PANADOL 2 گولیاں صبح دوپہر شام

6۔ Syp.RONDEC یا Syp.COFREB PLUS ایک بڑا چمچ صبح دوپہر شام

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

اگربیماری بہت بڑھ جائے اور شدید سانس کی تکلیف یعنی ARDS یعنی Acute Respiratory Distress Syndrome

کا مرحلہ آ جائے تو ہسپتال میں داخلہ اور مندرجہ ذیل اقدامات ضروری ہیں:

Injection tazocin 4.5g iv tds
Injection azomax 500mg iv od
Injection clexane 2mg per kg of body weight or tablet rivaroxaban 20mg od
Injection methyl prednisolone 60mg iv bd
Injection actemra(tocilizumab) 8mg per kg
Convalescent plasma 
Tab surbex z bd
Tab cac 1000 bd
Ivermectin 24mg po stat followed by 12mg bd for 2 days
High flow oxygen via nasal cannula and non rebreather mask
Awake proning with chest physiotherapy 
Intermittent bipap and cpap

Delayed ventilation

۔۔۔۔۔۔۔

اس سے بھی معاملہ آگے بڑھ جائے اور Cytokine کی یلغار یعنی

Cytokine Release Storm (CSR)

شروع ہو جائے جس کی علامات یہ ہیں:

۔ خون میں FERRITIN بڑھ جانا
1. Ferritin >1000 mcg/L and rising in last 24 hours or

2. Ferritin >2000 mcg/L in patient requiring highflow oxygen or ventilation

خون میں LYPHOCYTES کی مقدار انتہائی کم ہو جانا

3. Lymphopenia <800 cells/ml + 2 of the following:

a. Ferritin >700 mcg/mL and rising in the last 24 hours
b. LDH > 300 IU and rising in the last 24 hours
c. D-Dimer >1000ng/mL and rising in the last 24 hours
d. CRP >70 mg/L and rising in the last 24 hours
e. If any 3 present on admission no need to document rise

تو یہ اقدامات کریں۔

1-TOCILIZUMAB
Dose:
4 to 8 mg/kg iv. Not over 800mg (maximum). Can repeat in 12 hours once only
Contraindicated:

مگر TB کی بیماری،TOCILIZUMAB سے الرجی، کلوترا یعنی HERPES ZOSTER، انتڑیوں میں سوراخ کے اندیشے، حمل اور مندرجہ ذیل حالات میں TOCILIZUMAB نہ دیں

Sepsis and positive blood culture
Multiple Sclerosis

ALT > 5 times or Bilirubin > 2

Absolute Neutrophil count <2000 or Thrombocytopenia <50

2- Steroids 

( اس کو صرف انتہائی ایمرجنسی  یعنی صرف CYTOKINE کی یلغار ہی کی صورت میں استعمال کریں بصورتِ دیگر مکمل پرہیز کریں)
Dose: 0.5 to 1 mg/kg/d of methylprednisone or equivalent for 5 days

Avoid use if no evidence of CSR
 تازہ ترین تحقیق میں 
DEXAMETHASONE 0.5 mg
دو گولیاں صبح اور دو گولیاں شام 5 یوم کے لئے بہت مفید ثابت ہو رہی ہیں
مگر صرف ثابت شدہ بیماری کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے دی جاتی ہیں  

ـــــــــــــــــ



Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

عمران خان اور قائداعظم۔۔۔۔ چہ نسبت خاک را بہ عالمِ پاک تحریر : ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاء

مذہبی آزادی اور حریتِ فکر از ڈاکٹر ضیاءاللہ

امیروں کی جنت تحریر: ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ ـ گوجرہ