Posts

Showing posts from May, 2021

نمز میں خشوع فرض ہے

Image
نماز میں خشوع اختیار نہ کرنے والے قابل مذمت ہیں ،     ﷲ کے ہاں خشوع سے خالی نماز کی کوئی قیمت نہیں   تحریر :  محمد عابد ندوی۔   ایک حدیث میں رسول اﷲنے یہ خبر دی کہ لوگوں سے جو چیز سب سے پہلے اُٹھالی جائیگی وہ خشوع ہے اور یہ کہ ایک وقت ایسا بھی آئیگا کہ پوری مسجد میں کوئی ایک شخص بھی خاشع ( خشوع سے نماز پڑھنے والا ) نہ ہوگا۔ خشوع کا اصل مقام تو دل ہے اور اﷲ ہی بہتر جانتا ہے کہ کس کے دل میں کس درجہ خشوع ہے ؟ تاہم خشوع کی جو علامات اور آثار ہیں اس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آج ہم میں سے اکثر کی نمازیں خشوع سے خالی ہیں ۔      نمازوں کی ادائیگی کا اہتمام تو کسی حد تک بہت سے لوگ کرلیتے ہیں لیکن جو نماز کی روح اور جان ہے یعنی خشوع خضوع اس کی کوئی فکر نہیں۔ شاید اس غلط فہمی اور ناسمجھی سے کہ خشوع ایک ثانوی چیز ہے جبکہ نماز میں خشوع نہایت اہم چیز ہے اور یہ نماز کی جان ہے ، نیز خشوع والی نماز ہی پر اجر وثواب کا وعدہ اور کامیابی کی ضمانت ہے ۔     نماز میں خشوع ، صرف سنن و مستحب اور ادب کے درجہ میں نہیں بلکہ یہ واجب اورضروری ہے ۔ اﷲ تعالیٰ نے سورۃ المومنون کی ابتدائی آیات میں کامیاب ہونے

Life, Health & Body : In Context to improvement

Image
Life, Health & Body : In Context to improvement   by Dr.ZiaUllah Zia.... Gojra (Punjab; Pakistan) drziaullahzia@gmail.com .....................................          Definitely, we do not own our body because we have not made it. We had neither any right to chose our genetic make up, nor to select our predecessors or progeny. We are definitely the work of another Being, Who had created us in the womb of our mothers as He decided Himself: All things bright and beautiful, All creatures great and small, All things wise and wonderful, The Lord God made them all. Each little flower that opens, Each little bird that sings, He made their glowing colours, He made their tiny wings. The purple headed mountain, The river running by, The sunset, and the morning, That brightens up the sky. The cold wind in the winter, The pleasent summer sun, The ripe fruit in the garden, He made them every one. He gave us eyes to see them, And lips that we might tell, How great is God