Posts

Showing posts from December, 2021

آخر حرج ہی کیا ہے ؟ تحریر: ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاء

Image
  آخر حرج ہی کیا ہے ؟ تحریر: ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔      لوگوں میں یہ کج فہمی یا غلط فہمی کیوں ہے کہ بس نماز روزہ کر لیا پھر جو جی چاہو کرو ؟ محض پوجا پاٹ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی و منشاء کے مطابق کر لو مگر باقی زندگی کے شب و روز بڑی ہی ڈھٹائی اور بے شرمی سے اپنی مرضی و منشاء کے مطابق گزارو۔      قرآن میں آیا ہے تو نعوذباللہ آتا رہے کہ نماز فحشآء (بے حیائی و بے شرمی) و منکر (ہر قسم کےغلط یا ناشائستہ کام) سے روکتی ہے۔نماز تو ہم پڑھیں گے مگر ہمارا فحشآء و منکر سے رکنا ضروری تو نہیں۔ روزہ کا مقصد تقوی شعاری ہے۔ یعنی اپنے باطن میں (اپنے اندر) ایسی شخصیت پیدا کرنا کہ جو اللہ کے خوف سے لرزاں رہے اور خواہشات سے بچ کر قدم قدم اللہ اور رسول کے احکام و تعلیمات کے مطابق پھونک پھونک کر رکھے اور معصیت ( ہر قسم کے گناہ اور خدا اور رسول کی نافرمانی) سے باز رہنے کی حتی المقدور سعی کرے مگر تُف ہے ان پر جو سمجھتے ہیں کہ زحمتِ روزہ گوارا کرنا محض کھانا پینا چھوڑنے کی مشقت ہے باقی زندگی مزے سے بے خوف و بے خطر گزارو اور جو جی می

ایک وٹس ایپ گروپ کے نام کھلا خط

Image
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ برادران ۔۔۔ اطلاعاً عرضِ خدمت ہے کہ نہ تو میں بریلوی نسل سے ہوں نہ میں بریلوی مسلک سے ہوں بلکہ میں کسی بھی مذہب و مسلک سے نہیں ہوں اور سوائے مسلک و مذہبِ تحقیق و اجتہاد کے سب کو غلط سمجھتا ہوں۔ میرا دین اسلام ہے اور میرا نہ کوئی دین ہے، نہ مذہب ، نہ مسلک کہ فرقہ بندی از روئے قرآن بہت بڑا اور سنگین گناہ ہے۔ قرآن میں ارشادِ باری ہے اِنَّ الَّذِيۡنَ فَرَّقُوۡا دِيۡنَهُمۡ وَكَانُوۡا شِيَـعًا لَّسۡتَ مِنۡهُمۡ فِىۡ شَىۡءٍ‌ (سورۃ نمبر 6 الأنعام ۔ آیت نمبر 159) بے شک وہ لوگ کہ جن نے اپنے دین کو فرقہ فرقہ کر دیا اور یوں وہ گروہ گروہ ہو گئے ، آپ (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کا  ان سے کسی بھی قسم کا نہ کوئی تعلق ہے نہ واسطہ یعنی کسی سنی، دیوبندی، شیعہ، اہلِ حدیث، وہابی، بریلوی، پرویزی، چکڑالوی، جماعتیے کا یا ان کی ذیلی جماعتوں اور گروہوں کا نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی تعلق اور واسطہ ہر گز نہیں ہے جب تک یہ فرقہ بندی سے تائب ہو کر صرف اور صرف قرآن کی بنیاد پر اتفاق و تحقیق و اجتہاد کی راہ نہیں اپناتے اور اپنے اپنے تعصبات چھوڑ کر وسیع المشربی و کشادہ ظرفی کو ن

روایات و خرافات از ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاء

Image
روایات و خرافات  تحریر: ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاء drziaullahzia@gmail.com تمدن تصوف شریعت کلام بتانِ عجم کے پجاری تمام حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کی صرف ایک ہی مستند و باعتبار دستاویز ہے اور وہ ہے اللہ کی کتاب قرآنِ مجید۔۔۔ بس یہی حقیقت ہے۔۔۔ باقی سب کچھ زیادہ تر عجمی روایات و خرافات ہیں۔۔۔ شبلی نعمانی کی تحقیق یہ ہے کہ فضائل خاص طور پر سورتوں کے فضائل پر مبنی تمام روایات ہی بے اصل یعنی من گھڑت ہیں۔ نیز یہ جان لیجیئے کہ حدیث کو کوئی ایک محدث بھی قولِ رسول نہیں کہتا بلکہ احادیث خواہ مرفوع بھی ہوں پھر بھی وہ قولِ رسول نہیں بلکہ قولِ راوی ہیں اور وہ بھی زیادہ تر 5 یا زائد واسطوں یعنی نسلوں بعد بغیر کسی تحریری ذریعہ کے سنی سنائی اور سینہ بہ سینہ چلے ہوئے واسطے ہیں۔ حدیث جملہ محدثین کے نزدیک روایت بالمعنی ہے ۔۔۔ روایت باللفظ نہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی ہمیں روایات کی بجائے صرف اور صرف قرآن پر چلنے کی توفیق دے۔ جو روایت اس کے مطابق ہے اور روایتاً و درایتاً مجروح نہیں تو وہ اپنے سیاق و سباق کے  اعتبار سے لائقِ عمل ہے۔۔ دیگر سب کچھ مسترد ہے۔ ان م

THE ABRAHAM HOUSE

Image
 THE DILEMMA OF ABRAHAMIC RELIGION By Dr.ZiaUllah Zia drziaullahzia@gmail.com The dilemma of Abrahamic religion as the term coined by the UAE Abrahamic house personnels,  is a false phenomenon. This is not a new issue. That is the same claim of jews & christians, that arose in the early period of Islam. The Abraham House is the same that was built by Abraham himself and no other house can take its place. Quran says: اِنَّ اَوَّلَ بَيۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَـلَّذِىۡ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّهُدًى لِّلۡعٰلَمِيۡنَ‌‌ۚ  - فِيۡهِ اٰيٰتٌ ۢ بَيِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبۡرٰهِيۡمَۚ  وَمَنۡ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا ‌ؕ  (3:96-97) Indeed, the 1st house that was allocated for all the human beings is the one that is in the Bakka (Macca) the blessed city and guidance for all the worlds. In that house there are obvious & vivid signs.This is the Abraham's place. Who enters that place, he is the one who got peace. These verses of Holy Quran depict very clearly that: 1-This is the only place that