من الظلمات الی النور

اللہ تو ماننے والوں کا سرپرست دوست ہے وہ ان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی 
میں لاتا ہے
نہ ماننے والوں کے سرپرست دوست طاغوت ہیں
(یعنی شیطان اور برے لوگ)
وہ ان کو روشنی سے نکال کر اندھیاروں میں لےجاتے 
(القرآن)
لہذا صراطِ مستقیم پر آگے سے آگے ہی بڑھتے جائیے نیکی کی روشنی کی طرف
دوبارہ واپس گناہوں کے اندھیروں کا رخ نہ کیجیئے

Comments

Popular posts from this blog

عکاسی اور ماشآءاللہ

مشتری ہشیار باش

امیروں کی جنت تحریر: ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ ـ گوجرہ